Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ اگر ضبط کا آنسو تھا تو ٹپکا کیوں۔۔۔؟ ۔۔۔ عرفان اقبال

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel یہ اگر ضبط کا آنسو تھا تو ٹپکا کیوں۔۔۔؟ ۔۔۔ عرفان اقبال

    یہ اگر ضبط کا آنسو تھا تو ٹپکا کیوں۔۔۔؟ ۔۔۔ عرفان اقبال

    ye agar zabt ka aansu tha tu.jpg
    آنسوکسی ایک Ø+الت Ú©Û’ پابند نہیں ،خوشی ہو یا غم ان کا وجود برابر اہمیت رکھتا ہے

    آنسولفظ ایسا ہے کہ سنتے یا لکھتے انسان کانپ جاتا ہے۔ انسانی فطرت میں خوشی اور غم کا وجود ازل سے ابد تک رہے گا لہٰذا کسی بھی Ø+الت میں انسان ان سے باہر نہیں Ù†Ú©Ù„ سکتا۔ کہا جاتا ہے کہ خوشی Ú©ÛŒ نسبت غم اور پریشانی کا وجود خوشی سے دوگنا ہوتا ہے لیکن میں رب تعالیٰ Ú©Û’ نظام Ù†Û’ آنسوؤں Ú©Ùˆ کسی ایک Ø+الت Ú©Û’ تØ+ت پابند نہیں کیا بلکہ دونوں Ø+التوں میں چاہے خوشی ہو یا غم ان کا وجود برابر اہمیت اور پہچان رکھتا ہے۔ دکھ درد اور پریشانی میں آنسوؤں کا نکلنا گویا معمول ہے لیکن خوشی اور فرط جذبات میں بھی انسان ان Ú©Û’ ضبط میں بے اختیار ہو جاتا ہے۔ جس Ú©ÛŒ بدولت انسان اپنا کتھارسس (اØ+ساس اور جذبات کا اظہار ) کرتا ہے بقول شاعر
    میں تو اس بات سے ڈرتا ہوں کہ وہ پوچھ نہ لے
    یہ اگر ضبط کا آنسو تھا تو ٹپکا کیوں
    بچے Ú©ÛŒ پیدائش پر اس Ú©Û’ آنسوؤں کا تØ+فہ ماں Ú©Û’ لیے پرمسرت موقع ہے۔ جس کا استقبال بھی بعض دفعہ ماں انہی آنسوؤں سے کر رہی ہوتی ہے یعنی ایک طرف جہاں بچہ دنیا میں آنے پر رو رہا ہوتا ہے تو بالکل اسی لمØ+Û’ اس Ú©ÛŒ ماں ایک زندہ بچے Ú©ÛŒ ماں بننے پر خوشی سے رو رہی ہوتی ہے۔ قطع نظر اس بات سے کہ بچے Ú©Û’ آنسو کا نکلنا اس بات کا استعارہ ہے کہ دنیا میں ہر انسان Ù†Û’ آنسو بہانے ہیں۔
    آنسوؤں کانکالنا ہر آنکھ Ú©Û’ بس Ú©ÛŒ بات نہیں اور نہ ہی ان Ú©Û’ وجود Ú©ÛŒ گہرائی ہر آنکھ سمجھ سکتی ہے،یہ تو بس فطری جذبات یا اØ+ساس ہیں۔ آنسوؤں Ú©ÛŒ قدر ہمیشہ اسے ہوتی ہے جس Ù†Û’ آنسو بہائے ہوں۔ میں سائنسی نقطہ نظر سے آنسوؤں Ú©Û’ نکلنے Ú©Û’ پراسیس Ú©Ùˆ بیان نہیں کیا جا سکتا کہ کہاں سے شروع ہوتے ہیں اور کیسے نکلتے یا جذب ہوتے ہیں لیکن اتنا ضرور کہا جا سکتا ہے کہ جب انسان اچھے سے رولیتا ہے تو اس کا من ہلکا ضرور ہو جاتا ہے۔ اس کا درد اور غم پریشانی مصیبت ختم تو نہیں ہوتے لیکن آنسو نکالنے Ú©Û’ بعد اس پر پریشانی کا دباؤ کافی Ø+د تک ختم ہو جاتا ہے۔ آنسوؤں Ú©Û’ اسباب میں بہت سی چیزیں شامل ہیں ان میں نمایاں مقام Ù…Ø+بت کا ہے۔ چاہے وہ انسان سے ہو یا متاع زندگی Ú©Û’ ساز Ùˆ سامان سے۔ زندگی میں ہر چیز کا کوئی نہ کوئی معیار اور قیمت ہوتی ہے۔ آنسوایسے نایاب ہوتے ہیں کہ ان Ú©Û’ لیے نہ تو معیار کا مقام مقرر کیا جاسکتا ہے نہ ہی ان Ú©ÛŒ قیمت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ان کا Ø+قیقی مقام تو یہ ہے کہ یہ اللہ Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت اور چاہت میں بہائے جائیں۔ ان Ú©ÛŒ قیمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بزرگ اور بڑے بڑے اولیاء کرام گوشۂ نشینی کرتے تھے اور وہاں جاکے تنہائی میں روتے تھے تاکہ دنیا Ú©Û’ مصائب Ùˆ آلام ختم کر سکیں Û”
    فطرت انسانی بھی عجیب مزاج Ú©ÛŒ Ø+امل ہے۔ سمجھنے پر آئے تو چہرے Ú©Û’ تیور سمجھ لیتی ہے نظر انداز کر Ù†Û’ پہ آئے تو آنسو تک دکھائی نہیں دیتے۔ بقول شاعر
    کسی کے ایک آنسو سے ہزاروں دل تڑپتے ہیں
    کسی کا عمر بھر رونا یونہی بیکار جاتا ہے
    کسی بھی انسان Ú©ÛŒ بے بسی بے کسی Ú©Û’ اظہار Ú©Û’ لیے الفاظ Ú©ÛŒ نہیں بلکہ آنسوؤں Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔ آنسو Ù…Ø+بت Ú©Û’ اظہار Ú©ÛŒ آخری نشانی ہیں۔ کہتے ہیں کہ عورتیں آنسو بہانے میں بہت مشہور ہیں لیکن سوچنے Ú©ÛŒ بات یہ ہے کہ ان Ú©ÛŒ بے بسی اور بے کسی Ú©ÛŒ یہ آخری Ø+د ہوتے ہے۔ آج Ú©Ù„ ہم اپنی زندگی میں لوگوں Ú©Û’ دو گروہ دیکھتے ہیں نمبر1رونے والے اور نمبر2 رلانے والے۔ بدبخت لوگ ہیں وہ جو کسی Ú©Û’ آنسو Ú©ÛŒ وجہ ہوتے ہیں کیونکہ Ø+قوق العباد Ú©Û’ بارے میں اللہ تبارک Ùˆ تعالیٰ ضرور سوال کریں Ú¯Û’Û” یہ بھی Ø+قیقت ہے کہ آنسوؤں سے مزین دعائیں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں البتہ ان Ú©ÛŒ قبولیت Ú©Û’ اوقات آگے پیچھے ہو سکتے ہیں۔ ایسی صورتØ+ال میں انسان Ú©Ùˆ امید Ú©Û’ دامن Ú©Ùˆ مضبوطی سے تھامے رکھنا چاہیے۔ایسے میں Ú©Ù… از Ú©Ù… اتنا خیال توکریں کسی Ú©Ùˆ خوشیاں نہیں دے سکتے تو کوئی بات نہیں لیکن Ú©Ù… از Ú©Ù… آنسوؤں Ú©ÛŒ وجہ آپ نہ بنیں۔ زندگی خدا Ú©ÛŒ نعمت ہے خدارا لوگوں سے جیتے جی یہ نعمت نہ چھینیں۔ Û”Û”




    2gvsho3 - یہ اگر ضبط کا آنسو تھا تو ٹپکا کیوں۔۔۔؟ ۔۔۔ عرفان اقبال

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یہ اگر ضبط کا آنسو تھا تو ٹپکا کیوں۔۔۔؟ ۔۔۔ عرفان اقبال

    2gvsho3 - یہ اگر ضبط کا آنسو تھا تو ٹپکا کیوں۔۔۔؟ ۔۔۔ عرفان اقبال

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •